the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کی تجارتی پالیسیوں کے لئے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کاروباری سودوں کو اس طرح سنبھالیں گی کہ ملک کو انتخابات منسوخ کر دینا اور انہیں فاتح قرار دے دینا چاہئے۔ ٹرمپ نے



اوہائیو کے ٹولیڈو میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کل کہا کہ محترمہ کلنٹن کے شوہر سابق صدر بل کلنٹن کی طرف سے دستخط شدہ شمالی امریکہ آزاد تجارت معاہدے سے اوہائیو کی ہزاروں نوکریاں میکسیکو چلی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ آٹھ نومبر کے انتخابات میں صدر منتخب ہوئے تو اس معاہدے کو روک دیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.